ایس ٹی آئی جابز کے حوالے سے اہم اپ ڈیٹ:-
سب لوگ پریشان ہیں کیونکہ آن لائن
لنک پر سائن اپ کا آپشن نہیں آ رہا ہے۔ آج
سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کی آفیشل ویب سائٹ کے نمبر پر رابطہ کیا گیا تو انہوں نے
کہا کہ آپ لسٹ کے مطابق اپنی یونین کونسل کے سکولز میں خود جائیں اور انہیں
درخواست فارم کے لیے کہیں کیونکہ لنک پر
آپشن نہیں موجود ہے۔ سکول والے مزید اپنے ڈپارٹمنٹ سے رہنمائی لے کے
آپ کو گائیڈ کر دیں گے۔ اپنی تسلی کے لیے آپ
![]() |
ایس ٹی آئی جابز کے حوالے سے اہم اپ ڈیٹ:- |
https://schools.punjab.gov.pk/
کو وزٹ کریں اور کانٹکٹ اس میں موجود
نمبر پر رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔
سکولز کی لسٹ ضلع وایز پرائمری لیول کی
نیچے موجود ہیں۔
آپ اگر اپنے سکول میں لسٹ پر جو کہ آپکی یونین کونسل میں
ہےخود دیکھ سکتےہیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر بھی کر سکتے ہیں ایسی انفارمیشن
صرف آپکو ڈیلی آل جابز ان پاکستان کی ویب
سائٹ پر ملیں گی
آپ اس لنک سے میانوالی میں جتنی بھی پوسٹیں ہیں زنانہ اور مردانہ دیکھ سکتے ہیں 👇
اس لنک پر کلک کر کے آپ گوجرانوالہ کی جہاں پر جتنی سیٹیں زنانہ اور مردانہ کی خالی ہیں جہا ں STI پر ٹیچر بھرتی ہونے ہیں
👇👮
رحیم یار خان اور راجن پور میں اسکول ٹیچر انٹرنس ایس ٹی آئ 2021 کے لئے
اسکولوں کی فہرست۔ 👇
ڈی جی خان میں اسکول ٹیچر انٹرنس ایس ٹی آئ 2021 کے لئے
اسکولوں کی فہرست 👇
سیالکوٹ میں اسکول ٹیچر انٹرنس ایس ٹی آئ 2021 کے لئے
اسکولوں کی فہرست۔ 👇
No comments:
Post a Comment
If you have any doubt please let me know